Chapter No 1 :تقابل ادیان (302 MCQ`S)

لیکچرار اسلامیات کے سوال پبلک سروس کمیشن کے مطابق بناہے گئے ہیں. اس باب میں آپکو تقابل ادیان، تقابل ادیان کی ضرورت و اہمیت، تقابل ادیان سے کیا مراد ہے، تقابل ادیان میں مسلمانوں کی خدمات، تقابل ادیان کے اصول، تقابل ادیان ایم اے اسلامیات، اسلام اور مذاہب عالم pdf، اسلام اور ہندومت pdf، ہندو دھرم اور اسلام کا تقابلی مطالعہ، مطالعہ مذاہب عالم، تقابل ادیان کی اہمیت اور فوائد

  1. ہندو دینی ادب کا ایک اہم حصہ سرتی ہے۔ بتائیے سرتی کے کیا معنی ہیں؟

    1. قربانی

    2. الہامی گیت

    3. یاد کیا ہوا

    4. دیوتاؤں کی تعریف

    5. Show Answer
      Answer: B
      Explanation:
      • Option B is Correct Answer

  2. ہندوؤں کے نزدیک دیوتاؤں کی مختلف ذمہ داریاں ہیں۔ بتائیں وہ کائنات کا خالق کس کو مانتے ہیں؟
    1. شیو
    2. برہما
    3. وشنو
    4. کالی دیوی
    5. Show Answer
      Answer: B
      Explanation:
      • N/A
  3. ہندو عقیدہ کے مطابق ذات پات کا نظام چار طبقات میں تقسیم ہے ۔ بتائیں کھشتری کی کیا ذمہ داری ہے؟
    1. امور تجارت و زراعت
    2. مذہبی امور
    3. حکومتی معاملات
    4. تینوں طبقات کی خدمت
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  4. بدھ مت کے بانی کا اصل نام کیا تھا؟
    1. سنیاس
    2. مہاویر
    3. سدارتھ
    4. شدھودن
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  5. ہندوؤں میں راہ نجات کے مختلف طریقے ہیں۔ ان میں راہ عمل کے لیے ہندو کون سا لفظ استعمال کرتے ہیں؟
    1. جنان مارگ
    2. کرم مارگ
    3. بھگتی مارگ
    4. یوگا مارگ
    5. Show Answer
      Answer: B
      Explanation:
      • N/A
  6. گوتم بدھ نے کتنی حقیقتوں یا سچائیوں کو متعارف کروایا؟

    1. چار

    2. چھ

    3. آٹھ

    4. دس

    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  7. زرتشت کے عقیدہ کے مطابق موت کے بعد ارواح کو ایک پل پر سے گزارا جاتا ہے جس کا نام؟
    1. سوشیانت
    2. بھاگیوان
    3. چنواتو
    4. بھگت
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  8. کنفیوشس نے اپنی تعلیمات میں کتنے رابطوں پر زور دیا ہے؟

    1. تین

    2. چار

    3. پانچ

    4. چھ

    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  9. اوستا کس مذہب کی کتاب ہے؟
    1. ہندو
    2. جین مت
    3. زرتشت
    4. بدھ مت
    5. Show Answer
      Answer: C
      Explanation:
      • N/A
  10. حضرت عیسیٰ ؑ کی تبلیغ کا بنیادی علاقہ کون سا تھا؟
    1. گلیل
    2. مصر
    3. اردن
    4. یروشلم
    5. Show Answer
      Answer: D
      Explanation:
      • N/A

COMING SOON

  1. FINE ARTS
  2. HOME ECONOMICS
  3. JOURNALISM
  4. PHILOSOPHY
  5. SARAIKI(سرائیکی)
  6. SOCIAL WORK